the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
بالی،4نومبر(ایجنسی) انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن کے آج حوالگی کا امکان نہیں ہے کیونکہ انڈونیشیا نے جزیرے پر واقع آتش فشاں سے راکھ غبار نکلنے کی وجہ سے بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند رکھنے کی مدت بڑھا دی ہے. راجن



کو کل رات خصوصی طیارے سے ہندوستان لایا جانا تھا لیکن آتش فشاں میں ہوئے دھماکے کی وجہ اسے آج تک کے لئے ٹال دیا گیا تھا. ذرائع کے مطابق اگر حالات سازگار رہے تو امکان ہے کہ راجن کو کل حوالے کیا جائے گا. آسٹریلیا سے یہاں آنے پر 25 اکتوبر کو چھوٹا راجن کو گرفتار کیا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.